جی ٹی اے آئینی ضلع سبی کا ہنگامی اجلاس

تنظیم کے استعفٰی دینے کی وجہ سے صدر کے خالی عہدہ پر کابینہ کی متفقہ رائے سے جان محمدخجک کو ضلع سبی کا نیا صدر منتخب کر دیا گیا

جمعہ 11 اکتوبر 2019 20:51

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2019ء) جی ٹی اے آئینی ضلع سبی کا ہنگامی اجلاس زیر صدرارت جنرل سیکرٹری موسیٰ خان لونی منعقد ہوا اجلاس میں محمد طارق الماس کے تنظیم کے استعفٰی دینے کی وجہ سے صدر کے خالی عہدہ پر کابینہ کی متفقہ رائے سے جان محمدخجک کو ضلع سبی کا نیا صدر منتخب کر دیا گیا ہے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی نے جی ٹی اے آئینی ضلع سبی کے مطالبات تسلیم نہیں کئے ہیں تو مزکورہ آفیسر کے خلاف احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں