ڈاکٹر محمد رفیق مستوئی نے ایم ایس سول ہسپتال سبی کا چارج سنبھال لیا

ہفتہ 16 مئی 2020 22:23

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2020ء) ڈاکٹر محمد رفیق مستوئی نے ایم ایس سول ہسپتال سبی کا چارج سنبھال لیا عوامی سماجی رہنمائوں نے ڈاکٹر رفیق مستوئی کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی نئے ایم ایس سبی سول ہسپتال میں عوام کو صحت کی تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں اپنی تمام تر خدمات بروئے کار لائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں