سنی تحریک نصیرآباد کے ضلعی صدرکے بھتیجے کے وفات پر اظہارتعزیت

بدھ 3 جون 2020 17:35

نصیرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) نیشنل پارٹی تحصیل حب چوکی کے صدر روشن علی جتوئی، جنرل سیکرٹری جان محمد پلال، فقیرمحمدمھٹل، بشیراحمدپیچوہا، رحیم بخش رند ،نادرعلی پلال ٹکری، پیرمحمد نیچاری، حاجی نوردین جتک، پیرجان جتک، حاجی محمد عارف نیچاری سمیت بڑی تعداد میں قبائلی عمائدین معززین اور معتبرین سنی تحریک نصیرآباد کے ضلعی صدروڈیرہ نصراللہ نیچاری کے بھتیجے نوراحمد نیچاری کے وفات پر اظہارتعزیت اورفاتح خوانی کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں