سبی، ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ ی نا رکو ٹیکس کی بڑی کا ر وائی، کار سے 20کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ،ملزمان فرار

جمعرات 10 ستمبر 2020 23:27

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 ستمبر2020ء) سبی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ ی نا رکو ٹیکس کی بڑی کا ر وائی الٹو کار سے 20کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان فرار تفصیلات کے مطا بق ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ ی نا رکو ٹیکس کے اہل کاروں نے گشت کے دوران ایک آ لٹو کار کو مشکوک سمجھ کر رکنے کا اشارہ کیا لیکن آلٹو کار کے ڈرائیور نے گا ڑی بھگا ئی ایکسائز ٹیکسیشن کے اہل کا روں نے گا ڑی کا پیچھا کیا لیکن ملزمان ایک اندھیرے علا قے میں گا ڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے الٹو کار کے خفیہ خانوں کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 20کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس بر آمد ہو ئی جس کی ما لیت لا کھوں روپے بنتی ہے ملزمان رات کی تا ریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میںکامیاب ہو گئے ملزمان کی گا ڑی کو قبضہ میں لے لیا گیا مزید تفتیش جاری ہی

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں