سبی رینج پولیس میں ترقیاں،45 پولیس آفیسران کو ترقی کے رینک لگائے گئے

جمعرات 11 مئی 2023 22:33

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2023ء) سبی رینج پولیس میں بڑے پیمانے پر ترقیاں،45 پولیس آفیسران کو ترقی کے رینک لگائے گئے ہیں،ترقی پانے والے ملازمین میں خوشی کی لہر ڈور گئی اور ڈی آئی جی سبی پولیس کے اس ملازمین دوست اقدام کو سراہا، ڈی آئی جی سبی رینج علی شیر جکھرانی کا پولیس ملازمین کیلئے احسن اقدام پولیس رینج سبی میں بڑے پیمانے پر ملازمین کو ترقی دے دی گئی سبی رینج میں ایک ماہ کے دوران ڈی آئی جی پولیس سبی رینج علی شیر جکھرانی نے رینج سبی کے 45 پولیس آفیسران و اہلکاروں کو مختلف عہدوں پر ترقیاں دے دی ہے پولیس رینج سبی میں بڑے پیمانے پر ترقیاں دی گء ہیں جس سے سبی پولیس میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے رینک میں ترقی پانے والے ملازمین میں غلام علی ابڑو سبی.

پرویز اختر سبی (موٹر وے اسلام آباد 3. نوروز خان سیلاچی سبی (CTD). اصغر علی چشتی سبی (CTD)ظفر اللّٰہ بنگلزئی سبی،اللّٰہ ڈنہ دایو سبی،خالقداد ڈیرہ بگٹی (اسپیشل برانچ)،قمبر خان سبی (اسپیشل برانچ)،امداد علی سبی،سید منور شاہ سبی (CTD)،ولی محمد خجک سبی،محمد زبیر سبی،حفیظ اللّٰہ خجک سبی،عبدالمالک خجک سبی (CTD)،عبدالغفار سبی،محمد رفیق سبی (CTD)،احمد خان سیلاچی سبی (CTD)،محمد جان بگٹی ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی (CTD).احمد خان چاچڑ سبی۔

(جاری ہے)

غلام حیدر مرغزانی سبی جبکہ ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی میں ترقی پانے والوں میں عبدالعامر رند سبی (RIB سبی).

محمد ابراہیم چانڈیہ سبی. غلام حسین رند سبی. محمد اصغر اعوان ڈیرہ بگٹی. محمد عثمان مری کوہلو. نور محمد اسپیشل برانچ کوئٹہ۔جبکہ سپاہی سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پانے والوں میں شاہ محمد سبی C/293 (ATF کوئٹہ). محمد شریف سبی C/45 (کوہلو). سجاد علی شاہ سبیC/404. ظفراللّٰہ گشکوری سبی (ATF) C/212 فیض محمد C/144 سبی، قادر بخش C/356 سبی. محمد ناصر C/67 سبی. رحمت اللہ C/21 سبی (اسپیشل برانچ) عبد الفتح ڈومکی C/279 سبی،محمد بخش C/195 سبی ،غلام نبی C/187 سبی، نظام الدین C/718 سبی.

محمدافضل C/622 سبی۔ محب علی C/417 سبی (اسپیشل برانچ) ،محمد اکبر C/03 ہرنائی، شاہجہان C/85 زیارت،سید نور C/13 زیارت،عید گل C/120 کوہلو ،عبدالواحد C/149 ڈیرہ بگٹی شامل ہیں ترقی پانے پولیس ملازمان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ملازمین نے ڈی آئی جی سبی رینج علی شیر جکھرانی کا شکریہ ادا کیاجھنوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ملازمین کو ترقی دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں