سبی جمعیت علماء اسلام کا اجلاس پرسوں ہوگا

پیر 20 اپریل 2015 16:35

سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام ضلع سبی کے سالار غلام محمد خجک نے تمام یونٹوں کے سالاوں ورضاکاروں کا ایک اہم اجلاس کل 22اپریل کو صبح دس بجے مدرسہ قاسم علوم سبی میں طلب کیا ہے تمام ساتھیوں کو وقت مقررہ پر شرکت کرنے کی ھدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں