ایک سٹال جوخواتین اور طالبات کی توجہ کا مرکز رہا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 1 مارچ 2016 20:50

سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ یکم مارچ۔2015ء)زرعی و صنعتی نمائش میں پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی منسٹری آف ٹیکسٹائل انڈسٹریز کے اسٹال میں لیڈیز شو کے موقع پر خواتین اور طالبات کی توجہ کا مرکز رہا ،اس موقع پر پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی منسٹری آف انڈسٹریز سبی اسٹیشن کے انچارج سائنٹیفک آفیسر سلطان احمد بلوچ نے خواتین اور طالبات کوکپاس کی پیداورا اور اس سے تیار کی جانیوالی مصنوعات کے بارئے میں تفصیلاً آگاہ کیا جس میں خواتین اور طالبات نے گہری دلچسپی لی اور پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کی جانب سے عوام میں شعوری مہم پھیلانے کو سراہا۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں