کوہلو میں سرچ آپریشن ، بھاری اسلحہ گولہ بارود، اے ٹی ایم کاڈرز برآمد، دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام

ہفتہ 7 مئی 2016 19:12

سبی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء) سیکورٹی فورسز نے کوہلو کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ گولہ بارود اے ٹی ایم کاڈرز برآمد کرلیے دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام بنادی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ضلع کوہلو کے علاوہ کوڈی کے قریب خفیہ اطلاع ملنے پر سرچ آپریش کے دوران 5ٹائم ڈیویز، 230ڈیکونیٹرز50بارودی سرنگ5عدد اے ٹی ایم کارڈز3عدد اے پی ایم کارڈز،ایک ٹیپ ریکاڈزوی سی آر کے علاوہ بھاری تعداد میں مختلف اقسام کے اسلحہ گولیاں بارود برآمد کرلے ناکارہ بنا دیا مذکورہ اسلحہ بلوچستان میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی کاروائی کیلئے استعمال کیا جانا تھا سیکورٹی فورسز کی بروقت کاروائی سے بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں