گوادر کاشغر روٹ کو اصل حالت میں بحال کیا جائے ، حاجی محمد قاسم رند
ہفتہ 20 اگست 2016 17:29
سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء ) جمعیت علماء اسلام (نظریاتی)ضلع سبی کے امیر حاجی محمد قاسم رند نے کہا کہ گوادر کاشغر روٹ کو اصل حالت میں بحال کیا جائے ،جمعیت علماء اسلام (نظریاتی) بلوچستان کے عوام کے حقوق پر کسی کو سودے بازی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماء اسلام (نظریاتی)ضلع سبی کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس سے جمعیت علماء اسلام (نظریاتی)ضلع سبی کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد اصغر،حافظ محمد حیات اور نزیر احمد ابوترابی نے بھی خطاب کیا اجلاس میں میر منظور احمد مری،حاجی رسول بخش،حاجی رسول بخش،حاجی نوراحمد،دین محمد مری،میر اختر بدوزئی اور صوفی محمد عیسیٰ سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (نظریاتی)ضلع سبی کے امیر حاجی محمد قاسم رند اور دیگر مقررین نے کہا کہ جمعیت حکمرانوں کی دوغلا پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے انہوں نے جمعیت علماء اسلام (نظریاتی) کے اکابرین نے گوادر کاشغر روٹ کے بارے 31اگست کو لانگ مارچ کے فیصلے کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام (نظریاتی)ضلع سبی کے سینکڑوں کارکن لانگ مارچ میں بھرپور انداز میں میں شرکت کریں گے جس کے لیے لانگ مارچ میں شامل ہونے کے لیے تیاریوں کو حتمی پروگرام کو حتمی شکل دی گئی ہے۔
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا