جمعیت علماء اسلام ضلع سبی کا مولانا عبدالواسع کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرئے دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 28 ستمبر 2016 22:03

سبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) جمعیت علماء اسلام ضلع سبی کے امیر مولانا عطااللہ بنگلزئی،جنرل سیکرٹری عبدالطیف رند،تحصیل صدر مولانا یحییٰ مرغزانی،مولانا ادریس،سالار غلام محمد خجک ،ڈاکٹر سلطان موسیٰ خیل و دیگر نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی بلوچستان مولانا عبدالواسع کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرئے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اظہار تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دئے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے(آمین)

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں