نئے کمشنر سبی ڈویژن میر سعید احمد جمالی نے عہدے کا چارچ سنبھال لیا

ہفتہ 8 اکتوبر 2016 17:01

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔08 اکتوبر۔2016ء )نئے کمشنر سبی ڈویژن میر سعید احمد جمالی نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے اس کے پیش رو واجہ غلام علی بلوچ کو سیکرٹری ثقافت تعنیات کر دیا گیا ہے سبی کے سیاسی وسماجی حلقوں نے نئے کمشنر سبی ڈویژن میر سعید احمد جمالی کو چارچ سنبھال پر مبارکباد دی ہے۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں