سبی‘دو گروپوں میں تصادم ، 5 افراد زخمی

جمعہ 11 نومبر 2016 22:15

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) اقبال روڈ سبی میں دو گروپوں میں تصادم ، 5 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقہ اقبال روڈ پر مقامی ہوٹل میں دو قبائل کے درمیان دیرینہ تنازعہ پر تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میںظہور، بشیر ، ستار، سرور، اللہ زنہ زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر سول ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر طبی امداد کے بعد پانچویں کو فارغ کردیا گیا مزید تفتیش سٹی پولیس سبی نے شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں