سبی، پریس کلب کے سرپرست اعلی سلیم گشکوری و دیگر کا مشترکہ تعزیتی بیان میں سابق اے ڈی علی شیر زرکون کی وفات پر گہرے رنج غم کا اظہار

جمعہ 23 جنوری 2015 20:09

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء)سبی پریس کلب کے سرپرست اعلی سلیم گشکوری ،وائس چیرمین میر محمد جان مری ، میرافضال رضا،افرروز گشکوری،محمد طاہر عباس ،نے مشترکہ تعزیتی بیاں میں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی شیر زرکون کی وفات پر گہرے رنج غم کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوش میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں