سکردو، کچورہ پل کی تعمیرا تی کام کی نگرانی کرنے والے غیر ملکی انجینئر نجی ہوٹل میں مردہ پایا گیا

منگل 4 دسمبر 2018 21:00

سکردو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2018ء) سکردو کچورہ پل کی تعمیرا تی کام کی نگرانی کرنے والے غیر ملکی انجنیئر نجی ہوٹل میں مردہ پایا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے انجینئر مقامی ہوٹل میں صبح بے ہوش پڑے تھے، جنہیں ریسکیو کی ٹیم نے ہسپتال منتقل کیا جہاں ہسپتال میں غیر ملکی انجنئیر کا معائنے کے بعد موت کی تصدیق کردی گئی اور پولیس نے واقعے کا فوری رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے انجنیئر کا پوسٹ مارٹم کی گئی ہے تاکہ غیر ملکی انجبئیر کے موت کی وجہ سامنے لاسکے۔

متعلقہ عنوان :

سکردو میں شائع ہونے والی مزید خبریں