بلتستان ڈویژن کے چاروں اضلاع میں پولیو مہم شروع

پیر 10 دسمبر 2018 22:01

سکردو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) بلتستان ڈویژن کے چاروں اضلاع سکردو، گانچھے ، شگر اور کھرمنگ میں پولیو کے خلاف قومی مہم شروع ہوگئی ہے۔ اس مہم کے دوران بلتستا ن بھر میں 72 ہزار سے زائد پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرئے پلائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

سکردو میں شائع ہونے والی مزید خبریں