وانا، ملکیت کی تنارعے پر فائرنگ کرکے سگے بھائی سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا

پیر 24 اگست 2020 17:08

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2020ء) ضلع جنو بی وزیرستان وانا تحصیل برمل ارمڑپنگہ میں ملکیت کی تنارعے پر رسیل خان نے فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی سمیت تین افراد کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

قتل ہونے والوں میں نبی خان ولد بہاول خان،شیرزمان اور بہرام خان شامل ہیں،حملہ آور فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے۔پو لیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں