وانا،انگوراڈہ بازار میں باولے کٴْتو کا حملہ،پانچ افراد اور 6بکری کو کاٹ لیاگیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:31

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) انگوراڈہ بازار میں باولے کٴْتو کا حملہ،پانچ افراد اور 6بکری کو کاٹ لیاگیا،باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان بارڈر کے قریب انگور اڈہ بازار میں باولے کتے نے دو بچوں سمیت پانچ افراد اور چھ بکری کو کاٹ کر زخمی کردیاگیا۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو وانا کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ریبیز ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بنوں منتقل کردیا۔وہاں کے لوگوں نے موقع ہی پر ایک کتاکو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا جبکہ دوسرے کتے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔اٴْن کے خلاف مقامی لوگوں کا سرچ اپریشن جاری ہے۔

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں