وانا پولیس کی کامیاب کارروائی ،23بوریاں چوری شدہ چلغوزہ بر آمد کر لیا
ہفتہ 9 نومبر 2019 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیس نے کل تاجر برادری کو 24گھنٹے کے اندر اندر چلغوزے بر آمد کرانے کا ٹائم دیا تھا اس وقت کے اند ر اندر پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے ڈکیٹی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنادی۔
ایس ایچ او نے کہا کہ چلغوزوں کے بوریوں کی بر آمدگی میں عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کے دیگر اداروں کا تعاون بھی حاصل تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ تین سے چار ملزمان ہماری حراست میں ہیں ان سے تفتیش جاری ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری جلد متوقع ہے۔اس کے بعد تاجر براردی کے صدر خان محمدوزیر،ملک سمت اللہ خان کاکا خیل وزیر اور چلغوزے کے مالک نبوت خان مداخیل آف شمالی وزیر ستان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پولیس،میڈیا اور قبائلی مشران کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ اگر انکی آمن کے سلسلے میں اسی طرح آپس میں تعاون رہا تو وانا میں کوئی بھی بندہ چوری ڈکیٹی اور دیگر وارداتوں کا آئندہ سوچ بھی نہیں کرسکے گا۔واضح رہے کہ دو دن قبل رات کی تاریکی میں وانا بائی پاس روڈ پر حسن گودام سے مسلح نقہ پوشوں نے نبوت خان مدا خیل اور انکے دیگر ساتھیوں کی کل 23بوری چلغوزہ اٹھاکرلے گئے جس پر تاجر برادی نے احتجاج کے طور پر وانا بازار کو ایک دن کیلئے بند کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
جنوبی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وانا ،مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی
جنوبی وزیرستان، سیلابی ریلا چیک ڈیم کے حفاظتی بند اپنے ساتھ بہا لے گیا
پاک افغان تجارتی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،گرینڈ جرگے کا فیصلہ
پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد
لوئرجنوبی وزیرستان ،کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاںبحق ،10 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرگئی، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات
جنوبی وزیرستان پاک فوج کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا آغاز
جنوبی وزیرستان اپر کے گورنمنٹ ڈگری کالج سام کانی گرم و ڈگری کالج لدھا سے فرنیچر غائب
جنوبی وزیرستان، پچھلے ایک سال سے مافیا اور سمگلروں کے باعث انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہوگئی
وانا ،قبائلی عمائدین اور محکمہ کسٹم کے مابین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ پر حالات کشیدہ
کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات
جنوبی وزیرستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری