جنوبی وزیرستان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے

منگل 31 مئی 2022 19:36

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2022ء) جنوبی وزیرستان وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، دونوں کا تعلق وزیر قبیلے اواس خیل سے تھا ان کا شناخت طارق اور فاروق آواس خیل کے نام سے ہوئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ان کا کوئی ذاتی دوشمنی نہیں تھا، وانا میں ٹاگیٹ کیلنگ کا سلسلہ روز بروز بھڑتا جارہا ہے ، گزشتہ روز ایک اور واقعہ رانما ہوا تھا جسمیں اعظم ورسک سے تعلق رکھنے والے زخمی وزیر شدید زخمی ہوئے۔ سٹی تھانہ وانا پولیس کے مطابق ان کا تحقیقات جاری ہے ۔

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں