کمشنر سکھر کی زیر صدارت زراعت انکم ٹیکس کے متعلق اجلاس 12 جون 2019کومنعقد ہوگا

پیر جون 18:15

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2019ء)کمشنر سکھر رفیق احمد برڑو کی زیر صدارت 12جون2019 بروز بدھ کو صبح 10 بجے زراعت انکم ٹیکس کی رکوری کے متعلق کمشنر آفیس کے کانفرنس ہال میں اجلاس منعقد ہوگا، جس میں سکھر ڈویزن کے ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور مختیارکار شرکت کریں گی.

سکھر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments