شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میںاقوام ِ متحدہ کے اغراض و مقاصد اور خود کو بدلنا کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ (ّ آج)شروع ہوگی

منگل 16 اکتوبر 2018 16:33

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورکے ڈائریکٹر سٹوڈنٹ ایڈوانسمنٹ فنڈ انڈومنٹ پروفیسر سرفراز کوریجو اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز پروفیسر ڈاکٹر امیر احمد کھوڑو کے اعلامیہ کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف آئی آر اور سیف کی جانب سے اقوام ِ متحدہ کے اغراض و مقاصد اور خود کو بدلنا کے عنوان پر دو روزہ ورکشاپ 17اور 19اکتوبر کو منعقد کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ورکشاپ کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کریں گی جبکہ شکاگو (امریکا) کے نامور مقرر ورکشاپ کے ریسورس پرسن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں