شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں نیٹو ٹیکنالوجی کی اہمیت پر قومی سیمینار

منگل 20 نومبر 2018 21:44

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میںکیمسٹری کے شعبہ کی جانب سے نیٹو ٹیکنالوجی کی اہمیت پر قومی سیمنار منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

سیمینار کی صدارت پروفیسر محمد یوسف خشک پرووائس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے کی، سیمنار میں نامور محقق پروفیسر جھڑوک پروفیسر ڈاکٹر محمد مظہر تمغہ امتیاز،پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ تمغہ امتیاز، پروفیسرڈاکٹر طارق انصاری، فیکلٹی آف نیچرل سائنسز کے ڈین پروفیسر میر منصف تالپر اور انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شفیق آرائیں سمیت دیگر نے خطاب کیا اور موضوع پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں