آر ڈی او ریور اینڈ آرگنائزیشن سکھر سندھ کے اسکول میں ایک سیمینار کا انعقاد

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:14

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) آر ڈی او ریور اینڈ آرگنائزیشن سکھر سندھ کے اسکول میں ایک سیمینار منعقد ہوا، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق 2018کے سالانہ پروگرام کا انتخاب ہوا، اس پروگرام میں سکھر کی سماجی شخصیات نے شرکت کی ،پروگرام میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سکھر ، بیت المال سکھر معذور افراد کی فلاحی تنظیم کی جانب سے عرفان علی بھٹی نے بھی شرکت کی ،پروگرام کھجور منڈی روہڑی میں منعقد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں