آرمی میڈیکل کورس کی آن لائن رجسٹریشن یکم تا31اکتوبر تک جاری رہے گی

بدھ 16 ستمبر 2020 17:08

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) پاکستان آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کے لیے آرمی میڈیکل کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 01 اکتوبر تا 31 اکتوبر 2020 ہے۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر 0321-5399030 پر رابط کریں ۔ یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinparkarmy.gov.pk پر وزٹ کریں ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں