بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی میں وائس چانسلر نے شجر کاری مہم کاافتتاح۔ علاقے کو سرسبز بنانے کا عزم کیا ہے ۔۔پروفیسر ثمرین حسین

Imran Malik عمران ملک پیر 27 ستمبر 2021 13:07

بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی میں وائس چانسلر نے شجر کاری مہم کاافتتاح۔ علاقے کو سرسبز بنانے کا عزم کیا ہے ۔۔پروفیسر ثمرین حسین
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2021ء) کراچی سکھر گھر کے زیرتعمیر کیمپس میں میں میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر محکمہ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے انہوں نے نے مرکزی گیٹ کے باہر پودا لگا کر کر اس مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام کے ڈین نعمت اللہ لغاری ا ور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے عمران چیمہ بھی موجود تھے بعد ازاں دیگر مہمانان گرامی نے بھی مختلف مقامات پر شجر کاری کی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں