شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے بہت جلد QRF فورس کا قیام عمل میں لایا جائیگا، ایس ایس پی سکھر

منگل 21 اگست 2018 23:10

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) شہر میں ٹریفک و دیگر مسائل کے حل کیلئے بہت جلد QRF فورس کا قیام عمل میں لایا جائیگا، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات ایس ایس پی سکھر سید اسد رضا شاہ نے ایک اجلاس میں بتائی، انہوں نے کہا کہ مذکورہ فورس ٹریفک کے نظام کو بہتر اور موثر بنانے کیلئے کام کریگی اس کے قیام سے عوام کو بہتر ریلیف مل سکے گا ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں