انڈس فورس کے اہلکاروں میں نئی جدید موٹرسائیکلوں کی تقسیم

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 00:00

سکھر ۔ 19اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) ایس ایس پی سکھر پولیس سید اسد رضا شاہ نے منعقدہ ایک تقریب میں نئی تشکیل دی جانے والی انڈس فورس کے اہلکاروں میں نئی جدید موٹرسائیکل تقسیم کیں، اس موقع پر انہوں نے انڈ س فورس کے اہلکاروںکو اپنے فرائض سچائی ایمانداری اور فرض شناسی کیساتھ ادا کرنے پر زور دیا ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں