پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

پیر 12 نومبر 2018 23:07

سکھر۔ 12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی سکھر کے صدر مشتاق احمد سرھیو جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ارشد مغل انفارمیشن سیکرٹری چوہدری اظہر حسنین نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات عاجزدھامرہ کے بہنوئی ذاکر دھامرہ کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں