ایم ایم اے کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئے

ہفتہ 24 نومبر 2018 22:27

ایم ایم اے کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئے
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2018ء) ایم ایم اے کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئے، سکھر ایئرپورٹ پر مولانا عبدالغفور حیدری علامہ راشد محمود سومرو آغا ایوب شاہ اسلم غوری و دیگر نے ان کا استقبال کیا واضع رہے کہ مولانا فضل الرحمان 25 نومبر کو سکھر میں ملین مارچ سے خطاب کریں گے اور شکارپور کندھ کوٹ لاڑکانہ کا دورہ بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں