پنوعاقل کے قریب سانگی کے مقام پر روڈ حادثہ،موٹر سائیکل سوار نوجوان جانبحق

جمعرات 17 جنوری 2019 01:50

سکھر۔16جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پنوعاقل کے قریب سانگی آئل ڈپو کے مقام پر روڈ حادثہ میںایک موٹر سائیکل سوار نوجوان وسیم جانبحق ہو گیا، نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال لیجایا گیا تاہم جانبر نہیں ہو سکا،جانبحق ہونیوالوں کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی ہلاکت موبائل گاڑی کے زد میںآکر ہوئی ہے لہذا پولیس افسر کے خلاف کیس داخل کرایا جائیگا۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں