ڈپٹی کشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ ّ( آج) پولیو مہم کا افتتاح کریں گے

جمعرات 17 جنوری 2019 20:16

سکھر۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ کیجانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 18جنوری2019 بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے پولیو مہم کا افتتاح اور جی ڈی میانی تا بھٹائی جنرل اسپتال شمس آباد تک پولیو واک کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

جس میں ضلعی افسران سمیت سول سوسائٹی ۔ این جی اوز کے نمائندے اور طلبہ شریک ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں