کسٹم حکام کی جانب سے 24جنوری کو سکھر میں ضبط کردہ اشیاء کو تلف کیا جائیگا

منگل 22 جنوری 2019 19:30

سکھر۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) ڈائریکٹر جنرل آٖف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کسٹم رینج آفس سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 24جنوری بروز جمعرات صبح 11بجے ڈپٹی کلکٹر ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹ کسٹمز ہائوس شکارپور روڈ سکھر میں ضبط کردہ ممنوعہ اشیا ء کو تلف کرینگے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں