خورشید شاہ نے ملاقات کے دوران ایک شخص کی جیب سے پیسے نکال لیے
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے پنوں عاقل میں ایک شخص کی جیب سے پیسے نکال کر دوسرے شخص کو تھما دیے
عثمان خادم کمبوہ پیر 25 مارچ 2019 22:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ سے لوگ ملاقات کے لیے موجود تھے اور جھک جھک کر ان سے مل رہے تھے کہ اچانک انہوں نے ایک ملنے آنے والے شخص کی جیب میں ہاتھ ڈال کر پیسے نکالے اور اور ایک دوسرے شخص کو تھما دیے جس پر دونوں اشخاص ہکابکا رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کچھ لوگ پی پی راہنما خورشید شاہ کو مل رہے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا، وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے خورشید شاہ نے ایک شخص کی جیب میں ہاتھ ڈالا اور پیسے نکال لیے اور دوسرے ملنے والے کو دے دیے جب دونوں نے سوالیہ نظروں سے خورشید شاہ کی جانب دیکھا تو انہوں نے کہا تمہاری جیب میں پیسے تھے میں نے دوسرے کو دے دیے۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
[موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ٹ*کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرہ،ایوب گیٹ پر بچہ مین ہول میں گرگیا
ذ*شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس ، وکلا کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
cنیو گوٹھ میں عرصہ دراز سے بند روڈ پر تعمیرات شروع
د*اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس منی اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوا
ذ*تعلیمی اداروں میںمنشیات کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے اہم اجلاس
پ*ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،مفتی سعود افضل ہالیجو
|سکھر پولیس کا گرینڈآپریشن، مختلف کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار
?نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر، زمین کے عالمی د ن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، منشیات کی روک تھام کیلئے فیصلے
ایپكا سکھر اور خیرپور کا مشترکہ اجلاس ، الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری