شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ایم فل سیمینار کا انعقاد

جمعہ 19 اپریل 2019 11:15

سکھر۔ 18اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ کامرس میں ایک ایم فل سیمینار منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایم فل کے محقق عبدالوہاب میمن نے اپنا سیمینار پروفیسر ڈاکٹر امیر حسین شر کی رہنمائی میں کامیابی سے پیش کیا، سیمینار کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر سید نور شاہ بخاری ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز نے کی اور سیمینار کو کامیاب قرار دیا، سیمینار میں اساتذہ، محققین اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں