شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں آڈیٹوریم کی تعمیر کیلئے بات جیت آخری مراحل میں داخل

جمعرات 25 اپریل 2019 22:15

سکھر۔ 25اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے میڈیا کو آرڈنیٹر پروفیسر محمد ابراہیم کھوکھرکی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یونیورسٹی میں ایک ہزار افراد کی گنجائش والا آڈیٹوریم تعمیر کرنے کے لیئے ایک تنظیم سے بات جیت آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایک اہم اجلاس پرو وائس چانسلر میرٹوریس پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف خشک کی صدارت میں ان کی آفیس میں ہوا اس کے بعد مہمان ٹیم نے یونیورسٹی کے مختلف سائٹس کا دورا کیا۔ آخر میں مہمان ٹیم وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ سے ان کی آفیس میں ملی اور باہمی تعاون پر بات چیت کی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں