نیب سکھر نے پلی بارگین کے تحت واپس کرائے گئے 22ملین روپے کا چیک حکومت سندھ کے حوالے کردیا

پیر 17 جون 2019 18:48

نیب سکھر نے پلی بارگین کے تحت واپس کرائے گئے 22ملین روپے کا چیک حکومت سندھ کے حوالے کردیا
سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) قومی احتساب بیورو سکھر کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر مرزا محمد عرفان بیگ نے 22ملین سے زائد رقم کا ایک چیک سرکاری خزانہ میں جع کروانے کے لئے ایڈیشنل سیکریٹری فنانس سندھ معظم علی مری کے حوالے کیا۔

(جاری ہے)

متعلقہ رقم نیب سکھر نے مختلف مقدمات میں پلے بارگین تحت واپس کرائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں