پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ( کل) اہم پریس کانفرنس کرینگے

بدھ 17 جولائی 2019 21:13

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ( کل) اہم پریس کانفرنس کرینگے
سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنمامبین احمد جتوئی ،طاہر شاہ، پپو خان چاچڑ و دیگر کے ہمراہ ( کل)جمعرات 18 جولائی کو دن ایک بجے جتوئی ہااوٴْس سکھر میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ بات پریس ترجمان شاہنواز شرکیجانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں