ْایڈیشنل کنٹرولر سول ڈیفنس سکھر کے 30 رضاکاروں نے بھارت کیخلاف یوم سیاہ پر ڈیوٹی انجام دیں

جمعہ 16 اگست 2019 13:55

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2019ء) ایڈیشنل کنٹرولر سول ڈیفنس سکھر کے 30 رضاکاروں نے ڈپٹی چیف وارڈن ڈاکٹر سعید اعوان کی قیادت کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجھتی اور بلیک ڈے کے بڑے جلسے میں شرکت کی اور اپنی خدمات انجام دیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی چیف وارڈن ڈاکٹر سعید اعوان کے مطابق ایڈیشنل کنٹرولر سول ڈیفنس سکھر کے غلام اکبر برڑو کی خصوصی ہدایت پرتمام رضاکار اپنے ساتھ پاکستانی پرچم،کشمیری پرچم اور کالے پرچم لیکر آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں