تعلقہ روہڑی کے علاقہ کندھرامیںپولیس کی کاروائی،4 دوکانداروں کیخلاف مقدمات درج

منگل 31 مارچ 2020 15:45

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) تعلقہ روہڑی کے علاقہ کندھرامیںپولیس کی کاروائی،4 دوکانداروں کیخلاف کیس درج کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

کندھرا پولیس نے حکومت سندھ کیجانب سے نافذ لاک ڈاؤ ن پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ارشد ، ارشاد نامی دوکانداروں سمیت چار دوکانداروں کیخلاف دوکان پر رش کر کے دوکان چلانے پر کیس درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں