سکھر،مزدوروں کے لیے ہما رے کام میں رخنے اور رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مراد علی شاہ

پیر 18 جنوری 2021 21:57

سکھر،مزدوروں کے لیے ہما رے کام میں رخنے اور رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مراد علی شاہ
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2021ء) سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں پانچ چھ سال سے اختیارات کو ایک بار پھر نچلی سطح سے اوپر لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہیں لیکن اس کے آگے پیپلز پا رٹی دیوار بنی ہو ئی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر کی لیبر کالونی میں مزدوروں میں فلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے مزدوروں کو ان کے حقوق دینے کے لیے سب سے زیادہ کام کیا ہے مگر مزدوروں کے لیے ہما رے کام میں رخنے اور رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ہمارے لیے مسائل پیدا کیے جا رہے ہیں روز نیا مسئلہ سامنے آرہا ہے پیلپزپارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کا احساس کیا پے یہ حکومت تو عام آدمی کے لیے مشکلات پیدا کررہی ہے یہ لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر کرہی ہے اور اس نے ایسے حالات پیدا کردیئے ہیں کہ اس ملک کا متوسط طبقہ بھی مہپنگائی کی وجہ سے پریشان ہی

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں