خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ ایک دن کے ریمانڈ پر جیل حوالے

پیر 14 جون 2021 18:10

خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ ایک دن کے ریمانڈ پر جیل حوالے
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو ایک دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے ایک دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔15 جون کو دوبارہ فرخ شاہ کو جیل سے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت نے نیب کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں