سکھر قبائلی تصادم کے بعد پولیا کا ایکشن۔ پچس ملزمان گرفتار ۔ درجنون ٹھکانے تباہ۔ ایس ایس پی سکھر

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 27 جولائی 2021 11:35

سکھر قبائلی تصادم کے بعد پولیا کا ایکشن۔ پچس ملزمان گرفتار ۔ درجنون ٹھکانے تباہ۔ ایس ایس پی سکھر
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،ملک عمران) خند روز سے جاری جتوئی اور جاگیرانی قںائل میں مسلح تصادم کے بعد  ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی سربراہی میں دبر اور سانگی کے علاقوں میں  پولیس آپریشن 25 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برامد کرلیا۔

(جاری ہے)

ایس پی سکھر کے مطابق جتوئی جاگیرانی برادری کے 25 سے زائد افراد گرفتار  جیا گیا ہے۔
متعدد محفوظ ٹھکانے مسمار کردیے گئے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی  برآمد کیا ہے۔ ملزمان کی محفوظ پناگاہین مسمار کردی گئیں  جبکہ علاقوں میں پولیس کی اضافی پکٹس قائم کردی گئیں۔ امن و امان کی صورتحال مستحکم اور بہتر کرنے تک آپریشن جاری رہے گا۔ علاقے میں خون ریزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ایس ایس پی سکھر

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں