پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن تعلقہ روہڑی کے سابق صدرمیواہ خان انتقال کرگئے

Imran Malik عمران ملک جمعرات 16 ستمبر 2021 17:19

پرائمری ٹیچر ایسوسی  ایشن تعلقہ روہڑی کے سابق صدرمیواہ خان انتقال کرگئے
روہڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2021ء) اساتذہ تنظیم پ ٹ الف تعلقہ روہڑی کے سابق صدر میواہ خان جسکانی کا رضاالاہی سے انتقال ہوگیا مرحوم کی نماز جنازہ میں روہڑی وآس پاس کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے اساتذہ ایجوکیشن افسران وتنظیم کے عہدیداران وجسکانی برادری اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعدازاں مرحوم کو گوٹھ میواہ خان جسکانی میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں