سکھر پولیس کی اہم و بڑی کاروائی، چار روز قبل حرا اسپتال قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ذوالفقار جتوئی گرفتار

Imran Malik عمران ملک جمعہ 17 ستمبر 2021 11:50

سکھر پولیس کی اہم و بڑی کاروائی،  چار روز قبل حرا اسپتال قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ذوالفقار جتوئی گرفتار
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء) چار روز قبل حرا اسپتال قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ذوالفقار جتوئی گرفتار کرلیا ہے پولیس ترجمان سکھر بلال  کے مطابق پولیس نے مغفی اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے چار روز قبل جاگیرانی برادری پہ قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم ذوالفقار جتوئی کو گرفتار کرلیا واقع کا ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو واقع میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے ٹھے جس ہر ہولیس نے ایکشن لیا اور نختلف ٹیمیں تشیکل دے کر اس بے رحمانہ کاروائی میں ملوٹ ملزمان کی گرفتاری کےلئے کوششیں کیں  افسوناک واقع میں سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن  سمیت  دو افراد قتل جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے تھے
 گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ، حملے میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں، جنہیں بہت جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی،

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں