ڈائریکٹر انفارمیشن سے سنکی ہمیشرہ کی وفات پر صحافیوں کی تعزیت کا سلسلہ جاری

Imran Malik عمران ملک ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:25

روہڑی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2021ء)ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن سکھرڈویثرن جہانگیرخان ابڑو کی ہمشیرہ کے انتقال پر روہڑی پریس کلب کے صدرمجاہدبوزدار، پی ٹی وی نیوز کے بیورو چیف عمران ملک
روہڑی یونین آف جرنلسٹس کے صدرعبدالجواد عباسی،اسلم سومرو،شفیق شیخ،ذوہیب عباسی،اے ڈی گھنیو،عثمان گھنیو،محمدحاصل جتوئی،حسن چنجن،جمال کٹپر،کامران انصاری،ذوالفقار سولنگی ودیگر نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کے لئے دعا کی ہے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں