معروف شاعر شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 22 ستمبر کو سندھ میں عام تعطیل یوگی ۔

Imran Malik عمران ملک پیر 20 ستمبر 2021 11:29

معروف شاعر شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 22 ستمبر کو سندھ میں عام تعطیل یوگی ۔
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 ستمبر2021ء) سندہ حکومت کی جانب سے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 278 واں عرس کے موقعے پر 22ستمبر بدہ کے روزصوبے بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیاگیا ہے اس سلسلے میں  چیف سیکریٹری سندہ نے  نوٹیفکیشن جاری کردیا جسکے مطابق سندھ بھر کے تما صوبائی ادارے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں