روہڑی میونسپل ملازمین کا مطالبات کے حق میں روہڑی۔پیپلزایمپلائزیونینڈ مظاہرہ

Imran Malik عمران ملک بدھ 6 اکتوبر 2021 17:18

روہڑی میونسپل ملازمین کا مطالبات کے حق میں روہڑی۔پیپلزایمپلائزیونینڈ مظاہرہ
روہڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اکتوبر2021ء) میونسپل میونسپل کمیٹی روہڑی کا مطالبات کے حق میں میونسپل کمیٹی روہڑی کے گیٹ کے سامنے صدرممتازجسکانی۔جنرل سیکریٹری محمد اسلم کٹپر۔عبدالمتین عباسی ۔کاشف شیخ ۔

(جاری ہے)

سید نصرت شاہ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ تنخوائیں وقت پرادا نہ کرنے گزشتہ دوسالوں سے بڑھی ہوئی تنخواہ اور گزشتہ رہاہواڈیفرنس ادانہ کرنے کے خلاف میونسپل کمیٹی کے گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صدر ممتازجسکانی نے کہا کہ کام چور ملازمین کی تنخواہیں بھری جاتی ہیں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں کاٹ کر تنگ کیا جارہا ہے او زیڈ ٹی شیئر انے کے باوجود افسران کے اپس کے اختلافات کی وجہ سے تنخواہیں نہیں چلائی جارہی ملازمین کو ڈیفرنس اوربڑھی ہوئی تنخوائیں بھی نہیں دی جارہی ہرماہ ملازمین کوپانچ سے آٹھ ہزار کم دئے جارہے ہیں جو ملازمین کے ساتھ زیادتی ہے مظاہرین نے صوبائی وزیربلدیات سید ناصر حسین شاہ۔

کمشنرڈپٹی کمشنرسکھراسٹنٹ کمشنرروہڑی سے مطالبہ کیا کہ روہڑی میونسپل کمیٹی کے ملازمین کے مسائل حل کیئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں