پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24مارچ مقرر

بدھ 1 مارچ 2017 02:11

سکھر۔ 28فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) آرمی سلیکشں اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق پاکستان آرمی میں ٹیکنیکل کیڈٹ کورس انٹری 2017میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24مارچ2017مقرر کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے لئے خواہشمندامیدوار پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pkپروزٹ یا آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے ٹیلیفون نمبرز 071-5805599یا موبائل نمبر0333-7072357پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں