تیر وفاؤں کا نشان،ملک کی پہچان اور ترقی کا نگہبان ہے ‘11 مئی کو قوم اس نشان پر مہریں لگا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہوں پر گامزن کر دے ‘شہباز شریف نے پنجاب کا حلیہ بگاڑ دیا ‘عوام سیاسی شعبدہ بازوں اورسرکس کے مداریوں کو ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیں‘سکھر پیپلز پارٹی کا ہے اور ہمیشہ رہے گا ، آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات سید بازل علی نقوی کا سکھر میں بڑے انتخابی اجتماع سے خطاب
پیر 6 مئی 2013 15:33
(جاری ہے)
بازل نقوی نے کہاکہ شہید بھٹو کا نظریہ کراچی تا کشمیر عوام کے دلوں میں بستاہے اسے نہ کوئی پہلے عوام کے ذہنوں سے نکال سکا ہے اور نہ ہی آئندہ نکالا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات ملک کیلیے انتہائی اہم ہیں اور سندھ کے عوام نے اس حوالے سے انتہائی ذمہ داری کا مظاہر ہ کرنا ہے کیونکہ آپ پر بڑی ذمہ داری ہے کہ آپ نے ان مکار لوگوں کی باتوں میں نہیں آنا جو آپ کو جھانسا دیکر آپ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کوئی شریف بردران سے پوچھے کہ آپ نے پنجاب کو دیوالیہ کر دیا اب سندھ کا بھی وہی حال کرنا چاہتے ہیں ۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ شریف بردران کا حال یہ ہے کہ انہوں نے دھوکہ بازی اور منافقت کی انتہا کی اور جن لوگوں سے ٹکٹوں کے وعدے کئے انکو بعد میں جھنڈی دکھا دی ۔انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں جیت ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کی ہو گی تیر کی ہو گی اور بے نظیر کی ہو گی ۔اس موقع پر جیالوں نے جئے بھٹو اور جئے بے نظیر کے فلک شگاف نعرے لگائے جبکہ وزیر اطلاعات نے بلاول بھٹو زرداری ،فریال تالپور اور سید خورشید شاہ کے حق میں خصوصی نعرے لگوائے ۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
[موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ٹ*کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرہ،ایوب گیٹ پر بچہ مین ہول میں گرگیا
ذ*شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس ، وکلا کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
cنیو گوٹھ میں عرصہ دراز سے بند روڈ پر تعمیرات شروع
د*اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس منی اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوا
ذ*تعلیمی اداروں میںمنشیات کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے اہم اجلاس
پ*ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،مفتی سعود افضل ہالیجو
|سکھر پولیس کا گرینڈآپریشن، مختلف کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار
?نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر، زمین کے عالمی د ن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، منشیات کی روک تھام کیلئے فیصلے
ایپكا سکھر اور خیرپور کا مشترکہ اجلاس ، الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا