میونسپل کمشنر سکھر کے سسر کا انتقال

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:20

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء)سکھر میونسپل کارپوریشن کے میونسپل کمشنر پیر واحد بخش کے سسروفات پا گئے، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میونسپل عہدیداران و اہلکاروں نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں، آمین۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں